ہلاکت ہے ہر بہتان لگانے والے اور غیبت کرنے والے پر

Woe to every slander and backbiter - Iftikhar Islam - Urdu

اس طرح سورہٴ الھمزہ(سورہ 104) شروع ہوتا ہے ایک لعنت کے ساتھ ، اس شخص پر جو بہتان لگاے اور غیبت کرے، اسکے پاس جو مال ہے اس پر فخر کی وجہ سے وہ ایسا کرتا ہے۔ وہ اسے جمع کرتا ہے اور بار بار گنتا ہے جیسا کہ وہ اس کے ساتھ ہمیشہ رہیگا۔

یہ وہی شخص ہے جسے جہنم کی آگ میں پھینک دیا جائے گا اور ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائےگا . آگ اس کے پورے دل پر احاطہ کر لیگی ان چیزوں کی وجہ سے جو اس نے زمین پر کیا تھا یعنی دولت پر فخر.

غیبت خود میں بڑا گناہ ہے، یہ اسطرح ہے جیسا کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا (سورہٴ الحجرات:12)۔ غیبت مال و دولت کے فخر کی وجہ سے نکلتا ہے جو کے ایک گناہُ عظیم ہے جیسا کے اس سورت میں بیان کیا گیا(سورہٴ الھمزہ)۔ اللّه کے راستے میں خرچ کرنا ایسا ہے جیسا کہ اپنی فصل کا سات سو (700) دفعہ فائدہ اٹھانا(جیسا کہ سوره البقرہ 261 میں ذکر کیا گیا ہے)۔

اب یہ آپ پر ہے اللّه کے دیےُ ہوۓ مال پر فخر کرنا ہے یا اسے اللّه کے راستے میں خرچ کرنا ہے۔ دانشمندی کے ساتھ منتخب کریں۔
ہلاکت ہے ہر بہتان لگانے والے اور غیبت کرنے والے پر ہلاکت ہے ہر بہتان لگانے والے اور غیبت کرنے والے پر Reviewed by Iftikhar on Wednesday, June 13, 2018 Rating: 5

No comments: